جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

حارث رئوف نے اتنی تیز گیند کی کہ کیوی بلے باز کا بلا ہی ٹوٹ گیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022 |

کرائسٹ چرچ (این این آئی)سہ ملکی سیریز کے فائنل میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رف کی تیز رفتار گیند سے کیوی بیٹر بلا ہی ٹوٹ گیا۔ کیوی ٹیم کی بیٹنگ کے دوران چھٹے اوور میں حارث رف کی 150کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کی جانے والی تیز رفتار گیند سے کیوی بیٹر گلین فلپس کا بیٹ ٹوٹ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی ہے۔گلین فلپس نے میچ میں 22 گیندوں پر 29رنز کی اننگز کھیلی جس میں ایک چوکا اور ایک چھکا شامل تھا۔



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…