اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں آپ سے اپیل کرتا ہوں کہ پاکستان کے مستقبل کیلئے اس الیکشن میں حصہ لیں۔تفصیل کے مطابق آج 16 اکتوبر کے انتخابات کے حوالے سے چیئرمین عمران خان نے قوم کے نام خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کل پاکستان کی تاریخ کا سب سے اہم الیکشن ہے۔عمران خان نے کہا کہ اس الیکشن کے بعد فیصلہ ہو گا کہ کیا پاکستان ایک حقیقی آزاد ملک بن کر رہے گا؟ بیرونی ملک سازش کے تحت مجرموں کو مسلط کیا گیا، کیا ہم ان کی غلامی کریں گے؟ان کا کہنا تھا کہ میں آپ سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنے لئے، اپنے بچوں کے لئے اور پاکستان کے مستقبل کے لئے اس الیکشن میں حصہ لیں، آزاد اور خودمختار پاکستان کے لئے یہ ہمارا جہاد ہے۔
پاکستان کے مستقبل کیلئے اس الیکشن میں حصہ لیں، عمران خان کی عوام سے اپیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































