اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے واشنگٹن سے جاری ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اوگرا کی جانب سے وزارت خزانہ کو بھجوائی گئی سمری مجھ سے شئیر کی گئی ہے ۔سمری میں پٹرول کی قیمتوں میں معمولی کمی جبکہ ڈیزل،لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی گئی تھی۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ انہوں سے وزیر اعظم شہبازشریف سے بھی بات کی ہے اور مشاور ت سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ 31اکتوبر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی نہیں کی جا رہی ہے۔
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا تو کیا صورتحال تھی؟ مزید تفصیلات سامنے آ گئیں
-
فرح یوسف نے علیحدگی کے معاملے پر لب کشائی کر دی
-
شب برات کی تعطیل کے بارے میں اہم خبر
-
کاشان میں ایک دن
-
سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
رمضان سے قبل ملازمین کے الاؤنسز بارے بڑی خوشخبری
-
آسمان سرخ ہو گیا، دنیا کے لیے وارننگ
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، پاکستان میں قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ متوقع
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
-
پاکستان سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
پشاور چھوڑ کر جارہا ہوں، غلام احمد بلور کا انتخابی سیاست سے علیحدگی کا اعلان
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا، حکومت کی تصدیق،عمران خان کو آنکھوں کی کونسی بیماری ہو گئی ہے؟حیر...
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
جویریہ عباسی کا شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ؛ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا















































