اسلام آباد (آن لائن) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ امریکا میں پاکستان تحریکِ انصاف کی ہائر کی گئی لابنگ فرم پاکستان کی ایٹمی طاقت کے خلاف ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی لابنگ فرم وہی کر رہی ہے جو کرنے کے لیے اس کی خدمات لی گئی تھیں اور اب کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ یہ پاکستان پر براہ راست حملہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا میں پی ٹی آئی کی جانب سے ہائر کی گئی لابنگ فرم پاکستان کی ایٹمی طاقت کیخلاف ہے۔
پی ٹی آئی کی ہائر کی گئی امریکی لابنگ فرم پاکستان کی ایٹمی طاقت کے خلاف کام کر رہی ہے، مصدق ملک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































