بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022 |

مریدکے(این این آئی) مریدکے سے تحریک انصاف کے رہنما چوہدری ارشد ورک نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلا ن کردیا ۔ اس موقع پر وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے ایم پی اے پیر اشرف رسول کے ہمراہ چوہدری ارشد ورک اور انکے بھتیجے

چوہدری انعام اللہ ورک پی ٹی آئی کے کارکنوں کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہاکہ میاں نواز شریف پاکستان کی سیاسی کی ایک ایسی حقیقت ہے جسے قوم کبھی بھلا نہیں سکتی کیونکہ پاکستان میں عوام نے جتنی خوشحالی اور ترقی دیکھی آج تک دیکھنے کو نہیں ملی ۔ایٹمی پاکستان کی بنیاد میاں نواز شریف نے رکھی سڑکوں کے جال بچھائے اربوں روپے کی سرمایہ کاری آئی صنعتوں اور کاروبار کا پہیا چلایا گیا ۔اسٹاک ایکسچینج نے ریکارڈ توڑے عمران نیازی نے پاکستان کی سیاست معیشت اور خوشحالی کو تباہ کرکے رکھ دیا کوئی ادارہ اس سے محفوظ نہیں رہا ،اس نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے قوم ووٹ کی طاقت سے اس سے انتقام لے گی ۔انہوں نے کہا میاں نواز شریف اگلے ماہ پاکستان آرہے ہیں قوم ان کا تاریخی استقبال کرے گی اور نیازی انشااللہ دو ہزار تیئیس کے الیکشن میں کہیں نظر نہیں آئے گا ۔انہوں نے کہا ضمنی الیکشن میں عمران نیازی کے نفرت کے بیانئے کو دفن کردیں گے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…