بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے اعتماد کی وجہ ان کی حماقت ہے، رانا ثناء اللہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کسی قیمت پر اس فتنے کو اسلام آباد میں افراتفری کی اجازت نہیں دیں گے، عمران خان کے اعتماد کی وجہ صرف ان کی حماقت ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ جب یہ حکومت میں تھے

تو اس وقت کیا بیانات دیتے تھے؟ چین اور سعودی عرب کی مثال دیتے تھے۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ان کو سمجھائیں گے اور گمراہ لوگوں کا جو علاج ہوتا ہے وہ بھی کریں گے، چوہدری شجاعت کو پرویز الٰہی کی حکومت سے کوئی محبت نہیں۔انہوں نے کہا کہ چوہدری شجاعت کہہ رہے تھے کہ پرویز الٰہی نے فون پر کہا کہ ملاقات کرنی ہے، چوہدری شجاعت کے مطابق انہوں نے پرویز الٰہی کو کہا کہ جس دن عمران خان ان کو نکال دیں گے تب ان سے ملوں گا۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کے کہنے پر ہم نے پنجاب کی وزارتِ اعلی پرویز الہی کو دینا قبول کی تھی۔انہوں نے کہا کہ سوات کے معاملے پر صوبائی حکومت سے مکمل تعاون کریں گے، سوات اور صوبے میں بھی عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تعاون کریں گے۔راناثناء اللہ نے کہا کہ سوات کے سرکردہ رہنماوں سے مشاورت ہوئی ہے، سوات میں جو امن و امان کی صورتِ حال پیدا ہوئی ہے تشویش ناک ہے۔انہوںنے کہاکہ سوات میں معاملات اس سطح پر نہیں کہ کنٹرول نہ کیے جا سکیں، سیکیورٹی ایجنسیز اور مسلح افواج صورتِ حال کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔وفاقی وزیرِ داخلہ راناثنا ء اللہ نے کہا کہ کے پی حکومت لانگ مارچ کی تیاری پر لگی ہے، ان کو احساس ہی نہیں، وزیر اعلی کے پی نے سوات کے معاملے پر بیان ہی نہیں دیا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…