بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

آپ پھر واپس آ گئیں، شاہ چارلس نے وزیر اعظم لز ٹرس کی تضحیک کر دی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022 |

لندن(این این آئی) برطانیہ کے شاہ چارلس سوم نے وزیراعظم لز ٹرس کی تضحیک کر دی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لز ٹرس کا خیال ہوگا کہ بادشاہ چارلس سے پہلی ہفتہ وار ملاقات سے انھیں کچھ وقت کیلیے گزشتہ دنوں کے سیاسی اور اقتصادی بحران کو بھولنے میں مدد ملے گی۔مگر ایسا کچھ نہیں ہوا اور بکنگھم پیلس میں ہونے والی ملاقات کی 15 سیکنڈ کی وڈیو میں بادشاہ نے برطانوی وزیراعظم کیلیے حالات بدتر بنا دیے۔ٹویٹر پر وائرل وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لز ٹرس گھٹنوں کو موڑ کر رسمی تعظیم پیش کرتے ہوئے یور میجسٹی کہتی ہیں، جس پر بادشاہ جواب دیتے ہیں تو آپ پھر واپس آ گئیں؟ جس پر لز ٹرس مسکراہٹ کے ساتھ کہتی ہیں کہ یہ میرے لیے بہت خوشی کی بات ہے۔ جس پر بادشاہ چارلس نے کہا کہ ڈئیر اوہ ڈئیر، اینی وے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…