بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی معروف اداکارہ تمام حدیں پار کر دیں انتہائی بولڈ تصاویر وائرل

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانی معروف اداکارہ تمام حدیں پار کر دیں

لاہور (آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یشما گل سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن اکثر اوقات ان کو

اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیر کیں جس کے بعد وہ ناقدین کے نشانے پر آگئیں۔شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یشما گل نے انتہائی غیر مناسب مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اداکارہ نے دو مختلف لباس میں تصاویر شیئر کیں۔تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا،

کسی نے انہیں خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا تو کسی نے انہیں اپنے کلچر کی یاد دلائی اور کہا کہ ہمارا کلچر ایسے لباس کی اجازت ہرگز نہیں دیتا۔

واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ’آزمائش‘، ’پیار کے صدقے‘، ’گستاخ‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…