بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ایران میں مظاہروں کے دوران 2 درجن بچے بھی جاں بحق ، ایمنسٹی انٹرنیشنل پورٹ میں افسوسناک انکشاف

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022 |

ایران میں مظاہروں کے دوران 2 درجن بچے بھی جاں بحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انکشاف کیا ہے کہ ایران میں گزشتہ ماہ مظاہروں کے دوران تقریباً 2 درجن بچے بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔

سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاون میں جاں بحق ہونے والے کچھ بچوں کی عمریں 11 سال تک ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ستمبر کے آخری 10 دنوں میں ایران میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 23 بچے جاں بحق ہوئے،

جاں بحق ہونے والوں میں 20 لڑکے اور 3 لڑکیاں شامل ہیں۔اسکارف پہننے کے قانون کی خلاف ورزی پر پر مہساامینی کو 13 ستمبر کو گرفتار کیا گیا تھا۔

گرفتار مہسا امینی مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے سے 16 ستمبر کو انتقال کر گئی تھی۔

ایران میں زیرحراست خاتون کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، ایرانی انسانی حقوق گروپ کے مطابق

مظاہرین کے خلاف ایرانی سکیورٹی فورسز کےکریک ڈاؤن میں 180 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…