بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں کورونا ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022 |

پاکستان میں کورونا ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)کورونا ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا، گزشتہ روز 62 کیسز سامنے آئے ، گزشتہ 9 روزسے کورونا کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ،

ہسپتالوں میں زیرعلاج مریضوں میں سے 30 کی حالت تشویشناک ہے ، کورونا مثبت کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 53 فیصد ریکارڈ کی گئی۔قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 11ہزار 779 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے مزید 62 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ،

گزشتہ 24 گھنٹے میں بھی کسی مریض کی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ، ملک بھرکے ہسپتالوں مین زیرعلاج مریضوں میں سے 30 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

کورونا مثبت کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 53 فیصد ریکارڈ کی گئی سب سے زیادہ شرح پشاور میں 3 اعشاریہ 59 فیصد رہی،

لاہور میں 1.75 فیصد ، ملتان میں 1.35 فیصد ،کراچی میں 0.64 فیصد اور حیدرآباد میں 0.49 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…