لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے فیصل آباد کے ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران مریم نواز کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے شخص کی ویڈیو شیئر کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں طلال چوہدری نے یہ ویڈیو شیئر کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ شکست دیکھ کر اب دھمکیاں دی جا رہی ہیں، اس کی ذمے داری عمران خان پر ہے، جو خود فیصل آباد میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 سے امیدوار ہیں۔طلال چوہدری نے مطالبہ کیا ہے کہ اس دھمکی دینے والے کے خلاف الیکشن کمیشن اور پولیس ایکشن لے ورنہ اپنی قیادت کی حفاظت کے لیے ہم ہر حد تک جا سکتے ہیں۔(ن) لیگی رہنما کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں ایک شخص نے عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں مریم نواز کو جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔
طلال چوہدری نے مریم نواز کو قتل کرنے کی دھمکی کی ویڈیو شیئر کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































