بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ہیلمیٹ کا استعمال اب موٹر سائیکل سوار ٹریفک پولیس اہلکاروں پر بھی لازم

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)ہیلمیٹ کا استعمال اب موٹر سائیکل سوار ٹریفک پولیس اہلکاروں کے لیے بھی لازم ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک پولیس احمد نواز نے حکم نامہ جاری کر دیا۔ڈی آئی جی ٹریفک پولیس نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ڈیوٹی پر جاتے اور آتے وقت ٹریفک پولیس اہلکار ہیلمیٹ کا لازمی استعمال کریں، ہیلمیٹ نہ پہننے کی صورت میں قانونی کارروائی کے ساتھ محکمانہ کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔ڈی آئی جی ٹریفک پولیس نے حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ سادہ لباس ٹریفک پولیس اہلکار بھی حکم نامے پر عمل کرنے کے پابند ہونگے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…