لاہور ( این این آئی) ترجمان اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے کہا ہے کہ اینٹی کرپشن کورٹ راولپنڈی نے رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے تاہم وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے گرفتاری کے وارنٹ برقرار ہیں اور انہیں کسی بھی وقت گرفتار کیا جا سکتا ہے ۔ ترجمان کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی ایف آئی آر نمبر 20/19 کی سماعت گزشتہ روز راولپنڈی اینٹی کرپشن کورٹ میں ہوئی جس میں عدالت نے کیس کی سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔ ترجمان نے کہا کہ کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی بلا تفریق عمل میں لائی جائے گی ۔
رانا ثناء اللہ کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جا سکتا ہے، ترجمان اینٹی کرپشن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے



















































