پشاور(این این آئی)جنوبی وزیرستان کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جنوبی وزیرستان اب جنوبی وزیرستان اپر اور جنوبی وزیرستان لوئر اضلاع میں تقسیم ہوگیا ہے۔ضلع جنوبی وزیرستان اپر میں تحصیل لدھا، سرویکئی، تیارزہ، شاوال، مکین، شکتوئی اور سراروغہ کے علاقے شامل ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی وزیرستان لوئر ڈسٹرکٹ میں وانا، شکئی، توئیخلہ اور تحصیل برمل شامل کیے گئے ہیں۔جنوبی وزیرستان اپر کا ہیڈکوارٹر وانا، جنوبی وزیرستان لوئر کا ہیڈکوارٹر سپین کائی رغزائی ہوگا۔
جنوبی وزیرستان دو اضلاع میں تقسیم، نوٹیفکیشن جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































