منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

ریحام خان دنیا میڈیا گروپ سے منسلک

datetime 31  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان دنیا میڈیا گروپ سے منسلک ہوگئیں ۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی سے صحافتی کیرئیر کا آغاز کرنے والی بھابھی ریحام خان اب روزنامہ دنیا کے لیے کالم  لکھیں گی ، اکتالیس سالہ ریحام خان اپنے کالموں میں عوامی ، معاشرتی ، سماجی اور سیاسی مسائل کا حل پیش کریں گی۔ریحام خان لیبیا میں پیدا ہوئیں اور زیادہ تر تعلیم برطانیہ میں حاصل کی ، ریحام خان نے الیکشن 2013 کی کوریج بھی کی اور وہ حالات حاضرہ کے پروگرام کی میزبانی بھی کرتی رہیں۔ریحام خان مختلف نجی ٹی وی چینلز پر پروگراموں کے ذریعے اپنی مہارت کا مظاہرہ کر چکی ہیں ، ریحام خان نے تحریک انصاف کے جلسوں میں اپنی تقریروں کا جادو بھی جگایا اور اب وہ روزنامہ دنیا میں اپنا زور قلم دکھائیں گی۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…