بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

دپیکا پڈوکون نے رنویر سنگھ سے طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑدی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022 |

ممبئی (آن لائن) بھارتی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنی اور شوہر رنویر سنگھ میں طلاق سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی ۔ دپیکا پڈوکون نے کئی دنوں سے رنویر سنگھ کے ساتھ طلاق سے متعلق زیرِ گردش خبروں پر پہلی بار ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوے کہا دپیکا پڈوکون کا کہنا تھا کہ وہ اور رنویر سنگھ دونوں اپنے پروجیکٹس میں مصروف ہیں، دونوں کام کر رہے ہیں اور رنویر سنگھ اپنے ایک پروجیکٹ کے سبب ہی اْن سے ایک ہفتے سے دور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رنویر سنگھ ایک ہفتے کے لیے میوزک فیسٹیول میں مصروف تھے اور آج وہ واپس آئے ہیں، وہ مجھ سے مل کر، میرا چہرہ دیکھ کر بہت خوش ہوں گے۔دپیکا پڈوکون نے اس پوڈ کاسٹ کے دوران اپنے مداحوں کو واضح کیا کہ ہم دونوں کے درمیان سب ٹھیک ہے اور ہم ایک ساتھ ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…