بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

مہنگائی سے پریشان عوام کے لئے بڑی خوشخبری، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیا کی قیمتوں میں شاندار کمی کردی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیا کی قیمتوں میں شاندار کمی کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان کے ترجمان عنایت اللہ دولہ نے بتایا کہ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیا کی قیمتوں میں زبردست کمی کردی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے،

ان اشیا میں مختلف کمپنیوں کا پریمیم برانڈگھی، کوکنگ آئل، اوردالیں وغیرہ شامل ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ایوا گھی پریمیم برانڈ گھی کی قیمت میں 31 روپے فی کلو، ایوا پریمیم کوکنگ آئل کی قیمت میں 16 روپے فی لیٹر کمی، ڈالڈاگھی پریمیم برانڈ کے 5کلو کی قیمت میں 30 روپے کی کمی، ڈالڈاکوکنگ آئل 5لیٹر کی قیمت میں 25 روپے کمی، اس طرح حبیب بناسپتی کی قیمت میں 85روپے فی 5کلو جبکہ حبیب کوکنگ آئل 5 لیٹر کی قیمت میں بھی 85روپے کی کمی کر دی گئی ہے،اس کے علاوہ دیگر پریمیم برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بھی کمی کر دی گئی ہیں۔مختلف دالوں کی قیمتوں میں بھی 15روپے سے لیکر 30روپے فی کلو کی کمی کر دی گئی ہیں جس کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر دستیاب دالوں کی کوالٹی انتہائی اعلی اور معیاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان کے ترجمان عنایت اللہ دولہ نے بتایا کہ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیا کی قیمتوں میں زبردست کمی کردی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…