اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے جشن عید میلاد النبی ؐ پر پیغام میں کہا ہے کہ پوری امت مسلمہ عیدمیلا دالنبی ؐعقیدت و احترام سے مناتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دن ہم آنحضرت ؐسے محبت کا بھرپور اظہار کرتے ہیں۔بنی کریم ؐسے محبت کا بہترین اظہار ان کی سیرت پر عملدرآمد ہے۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ نبی کریم ؐکی دی ہوئی ہدایات پر عمل سے ہم دنیا کے بہترین انسان بن سکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ آج ہم نے عہد کرنا ہے کہ بنی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کو اپنی زندگیوں کا شعار بنائیں گے۔
پوری امت مسلمہ عیدمیلا دالنبی ؐعقیدت و احترام سے مناتی ہے،قمر زمان کائرہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری



















































