پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرائے میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرائے میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،خیبر میل ٹرین کا کراچی براستہ لاہور پشاور اے سی سلیپر کلاس کا کرایہ 11ہزار اورخیبر میل ٹرین کا پشاور سے اے سی بزنس کلاس کا

کرایہ 6 ہزار 200 روپے کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اے سے اسٹینڈرڈ کلاس کا کرایہ 4 ہزار 200سے بڑھا کر 7ہزار روپے کردیا گیا،قراقرم ٹرین کی اکانومی کلاس کا کرایہ 3ہزار روپے کردیا گیا،کراچی ایکسپریس ٹرین کا لاہور اور کراچی کے درمیان اے سی سلیپر کلاس کا 9ہزار روپے ، کراچی ایکسپریس اے سی بزنس کلاس کا کرایہ 5ہزار 700 سے بڑھا کر 7ہزار روپے ، اے سی اسٹینڈرڈ کلاس کا کرایہ 4ہزار 150سے بڑھا کر 5ہزار روپے کردیا،کراچی ایکسپریس ٹرین کی اکانومی کلاس کا کرایہ 3ہزار روپے ،رحمان بابا ایکسپریس ٹرین کی اے سی بزنس کلاس کا کرایہ 7ہزار روپے ،اے سی اسٹینڈرکلاس کا کرایہ بڑھا کر 5ہزار روپے ،رحمان بابا ٹرین کی اکانومی کلاس کا کرایہ بڑھا کر 3ہزار روپے اور پاک بزنس ایکسپریس ٹرین اے سی بزنس کلاس کا کرایہ 7ہزار روپے کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…