پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

سہیل احمد کی بھارتی پنجابی فلم ’ ’ بابے بھنگڑا پائوندے نے ‘‘5اکتوبر کو ریلیز ہو گی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان کے سینئر کامیڈین اداکار سہیل احمد کی بھارتی پنجابی فلم ’ ’ بابے بھنگڑا پائوندے نے ‘‘5اکتوبر کو سینمائوں کی زینت بنے گی ۔ اداکار سہیل احمد نے بھارتی اداکاروں کے ساتھ فلم کی نمائش کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایسی مزاحیہ فلم ہے کہ جو ایک بار دیکھنے آئے گا وہ مجبور ہو جائے گا کہ اسے دوبارہ بھی دیکھے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ تاثر درست نہیں کہ پنجابی فلموں پر کم لاگت آتی ہے بلکہ اب بہترین پنجابی فلمیں بن رہی ہیں اور ان کی لاگت بھی بہت زیادہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فلم میں میرے چاہنے والے مجھے بھی بھنگڑا ڈالتے ہوئے دیکھ سکیں گے۔ انہوںنے کہا کہ مجھے فلم کی کاسٹ کی طرف سے جو عزت اور پیار ملا ہے میں اسے فراموش نہیں کر سکتا۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…