بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

اکتوبر، نومبر کے مہینے خطرناک ہیں، منظور وسان کی پیشگوئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022 |

کراچی ( آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے نئی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکتوبر اور نومبر بڑے خطرناک ہیں، ملک میں نئے الیکشن 2023 میں ہوں گے، کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

منظور وسان کا کہنا تھا کہ اکتوبر اور نومبر بڑے خطرناک ہیں، ملک میں نئے الیکشن 2023 میں ہوں گے، یہ بھی ہو سکتا ہے کہ الیکشن ایک سال کے لیے آگے چلے جائیں۔ان کا کہنا تھا کہ ملک میں جب بھی الیکشن ہوں فری اینڈ فیئر ہوں اور حکومت کی مدت بھی پوری ہو۔ منظور وسان کا کہنا تھا کہ اب پرانے چہرے آرام کریں گے اور نئے چہرے جیلوں میں جائیں گے، کچھ خیرپور جیل میں بھی آئیں گے، ان کی خدمت میں کروں گا۔رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ ملک میں اب بہت سارے راز بھی فاش ہوں گے، حکومت بھی متحرک ہو گی اور اسٹیبلشمنٹ بھی متحرک ہو گی۔منظور وسان کا کہنا تھا پہلے ہی کہا تھا بہت سی آڈیوز اور ویڈیوز لیکس ہوں گی جو سب دیکھ رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…