ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

ایسا کلب تیار جس میں اپنا غصہ مہنگی چیزیں توڑ کر نکال سکتے ہیں

datetime 30  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )کینیڈین شہر ٹورنٹو میں ایک ایسے کلب کاآغاز کر دیا گیا ہے جس کے رکن بن کر آپ مہنگی اور قیمتی اشیا ء توڑ سکتے ہیں اور اپنا غصہ شا ہا نہ انداز میں نکا ل سکتے ہیں۔ اس انو کھی سر وس کے تحت آپ پیانو، لیپ ٹا پ ، کراکری اور فر نیچر سے لے کر رو زمرہ استعما ل کی بے شمار اشیاء پر اپنا غصہ نکا ل سکتے ہیں۔ صرف یہی نہیں بلکہ آپ کس ہتھیا ر سے انہیں تو ڑنا چا ہیں ا س کا بھی خصو صی انتظا م ہے اور یہاں اآپ کو کلہا ڑی سے لے کر ہتھوڑی تک فراہم کی جاسکتی ہے ،بس آپ کو کیا تو ڑ نا ہے اور کس سے تو ڑنا ہے اس کے لیے مطلو بہ رقم فراہم کیجیے اور اپنا غصّہ انہیں تبا ہ کر کے نکا ل دیجیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…