لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید امد نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار بھی خوار ہوگا ،انتخابات وقت سے پہلے ہوں گئے ،بجلی آٹا گیس عوام کا مسئلہ ہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ آڈیو وڈیو ان کی سیاست کو لے ڈوبے گی ، جو آڈیو ویڈیو کا کام کرتے تھے اس میں خود پھنس گئے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ15 اکتوبر سے 15 تک نومبر تک تمام اہم فیصلے ہو جائیں گئے۔
15 اکتوبر سے 15 تک نومبر تک تمام اہم فیصلے ہو جائینگے‘ شیخ رشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































