ملتان (این این آئی)سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ آڈیو لیکس پر وزیراعظم آفس وضاحت دے۔ میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب زدگان کے لیے اچھی مہم چلائی۔انہوںنے کہاکہ وزیراعظم ہائوس کو چاہیے کہ وہ آڈیو لیکس پر وضاحت جاری کرے، شہباز شریف اگر اسحاق ڈار کی واپسی چاہتے ہیں تو یہ ان کا حق ہے۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ عمران خان خود ہی وکٹیں اکھاڑ کر بھاگ گئے تھے، پی ٹی آئی چیئرمین سے پوچھتا ہوں کہ اب انہوں نے کونسی 3 وکٹیں گرانی ہے؟
آڈیو لیکس پر وزیراعظم آفس وضاحت دے، یوسف رضا گیلانی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان



















































