جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک انگلینڈ اور بھارت آسٹریلیا سیریز میں حیران کن مماثلت

datetime 25  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے ان دنوں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کر رہی ہے جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم بھارت کے دورے پر ہے۔انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں 7 اور آسٹریلیا کی ٹیم بھارت میں 3 میچز کھیلے گی، اب تک کھیلے گئے میچز کے نتائج

اور دیگر معاملات میں مماثلت سامنے آئی ہے جو لوگوں کے لیے حیرانی کا باعث بن رہی ہے۔20 ستمبر کو انگلینڈ اور پاکستان جبکہ اسی دن بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان بھی پہلا ٹی ٹونٹی میچ کھیلا گیا، ان دونوں میچز میں میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور دونوں ہی ٹیموں کو میچز میں شکست ہوئی۔ان میچز میں ایک اور مشترکہ بات یہ بھی تھی کہ مہمان ٹیموں نے 19.2 اوورز میں ہدف حاصل کر کے اپنے اپنے میچز جیتے۔سیریز کے دوسرے میچز میں مہمان ٹیموں یعنی انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف اور آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کی۔یہ میچز بھی مشترکہ طور پر بعد میں بیٹنگ کرنے والی ٹیموں نے جیتے اور سیریز ایک ایک سے برابر کی۔ایک اور مشترکہ بات یہ بھی رہی کہ اتوار کے روز بھی پاکستان اور انگلینڈ جبکہ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان میچ کھیلا جائے گیا۔ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے ان دنوں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کر رہی ہے جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم بھارت کے دورے پر ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…