لندن (این این آئی)گھٹنے میں انجری کے باعث پاکستان ٹیم سے باہر فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے بالنگ شروع کردی۔شاہین شاہ آفریدی نے ٹوئٹر پر اپنی فٹنس اور تیاری سے متعلق ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کی کامیابی کا تعلق اللہ سے ہے نا کہ آپ کے مائنڈ سیٹ سے۔فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کو پریکٹس کرتا دیکھ کر ان کے مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا اور جلد مکمل فٹ ہو کر ان کے لئے ٹیم میں واپسی کے لئے دعا کی۔گزشتہ ہفتے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے کہا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی کا ری ہیب ٹریک کے مطابق ہے، ان کی فٹنس میں بہتری آئی ہے۔ترجمان پی سی بی نے اپنے بیان میں کہا تھاکہ بورڈ ورلڈ کپ سے قبل شاہین آفریدی کی فٹنس کی مکمل بحالی کیلئے پرامید ہے۔واضح رہے کہ قومی ٹیم کیفاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ری ہیب کے لیے انگلینڈ میں موجود ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































