جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کتنا مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں سستا ہوا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 24  ستمبر‬‮  2022 |

کراچی(آن لائن)ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں گذشتہ ہفتے روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 1.55روپے کا اضافہ ہوا

جس سے ڈالر کی قیمت فروخت238.25روپے سے بڑھ کر239.80روپے ہو گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں2.50روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت فروخت 245روپے سے کم ہو کر242.50روپے پر آ گئی ،فاریکس رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے یورو کی قدر میں9.20روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے یوروکی قیمت فروخت244.50روپے سے کم ہو کر235.30روپے ہو گئی اسی طرح 16روپے کی نمایاں کمی سے برطانوی پونڈکی قیمت فروخت279روپے سے گھٹ کر263روپے کی کم سطح پر آ گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر1.95روپے سستا ہو گیا جبکہ یورو کی قدر میں 3.15روپے اور برطانوی پونڈ کی قدر میں6.90روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…