ابوظہبی (این این آئی)امارات کی ریاست ابوظبی کی حکومت نے کہا ہے کہ گولڈن اقامہ رکھنے والے افراد اپنے زیر کفالت بھائیوں کو بھی اقامے میں شامل کر سکتے ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ابوظبی کی حکومت کا کہنا ہے کہ جس طرح گولڈن اقامہ میں اہل و عیال اور والدین کو شامل کیا جا سکتا ہے، اسی طرح اپنے زیر کفالت بھائیوں کو بھی اس کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔واضح رہے کہ گولڈن اقامے کی میعاد 10 برس ہے اور یہ دنیا بھر کے سرمایہ کاروں اور منفرد ذہنی و تخلیقی صلاحیتوں کے حامل افراد کو دیا جا رہا ہے۔
امارات کا گولڈن اقامہ رکھنے والوں کیلئے اہم سہولت کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
ایپل کی پالیسی! پاکستان میں آئی فون صارفین کے لئے اہم خبر آگئی



















































