جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کو جی 20 ممالک سے قرضوں میں مزید ریلیف ملنے کا امکان

datetime 24  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)جی ٹوئنٹی ممالک سے 2 سال کے دوران 3 ارب 68 کروڑ ڈالر کی قرض ادائیگیاں موخر کر دی گئی ہیں۔دستاویز کے مطابق 2020 سے2021 تک 3 مراحل میں جی 20 ممالک سے قرض ادائیگیاں موخر کرائی گئیں، 2021 کے دوران مجموعی طور پر 2 ارب 7 کروڑ ڈالر سے زائد قرض موخر کرایا گیا۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق 2020 کے دوران 1 ارب 60 کروڑ ڈالر قرض موخر کرایا گیا، جاپان، اٹلی اور اسپین سے مزید 18 کروڑ 95 لاکھ ڈالر کا قرض موخر کرایا جائے گا، جی ٹوئنٹی ممالک کو اب قرض ادائیگیاں 2025 سے 2028 تک کی جائیں گی۔جی 20 ممالک سے تیسرے سیشن میں ابھی تک 94 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کے قرض موخر ہوئے ہیں، جاپان، اٹلی اور اسپین سے معاہدوں کے بعد یہ رقم ایک ارب 13 کروڑ ڈالر سے زائد ہو جائے گی۔واضح رہے کہ کورونا وبا کے دوران جی 20 ممالک نے قرض ادائیگیاں موخر کرنے کے اقدامات شروع کیے تھے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…