جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

اراضی کے تنازع ،عدالت میں ہاتھا پائی پر کیپٹن صفدر کے 5 حامی گرفتار

datetime 24  ستمبر‬‮  2022 |

عدالت میں ہاتھا پائی پر کیپٹن صفدر کے 5 حامی گرفتار

مانسہرہ(این این آئی)کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان اور جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل کے بیٹے سیف اعجاز میں اراضی کے تنازع پر سماعت کے دوران فریقین میں ہاتھا پائی ہو گئی

۔ڈسٹرکٹ کورٹ مانسہرہ میں کیپٹن ریٹائرڈ صفد اعوان اور جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل کے بیٹے سیف اعجاز میں اراضی تنازعے کی سماعت ہوئی۔جسٹس (ر) اعجاز افضل کے بیٹے سیف کی جانب سے جج کو شکایت کی گئی کہ کیپٹن (ر)صفدر کے حامیوں نے

ہراساں کرنے کی کوشش کی جس پر کمرہ عدالت میں کیپٹن (ر)صفدر کی موجودگی میں ان کے حامیوں اور سیف کے مابین تکرار ہو گئی

اور بات ہنگامہ آرائی اور پھر ہاتھا پائی تک جا پہنچی۔احاطہ عدالت میں ہنگامہ آرائی پر جج نے پولیس کو طلب کر لیا

اور پولیس نے ہنگامہ آرائی کرنے پر کیپٹن (ر) صفدر کے 5 حامیوں کو حراست میں لے لیا۔ایڈیشنل سیشن جج مانسہرہ نے پولیس کو ملزمان کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…