ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

لانگ مارچ کرنا ہے یا پورا ملک جام کرنا ہے؟ پی ٹی آئی کا سرپرائز تیار

datetime 23  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ اس دفعہ جو لائحہ عمل طے کر رہے ہیں اس سے رانا ثنا اللہ بھی حیران رہ جائیں گے،عوام کے پیسوں کیلئے عمران خان اکیلے

آواز اٹھا رہے ہیں ،یہ ہمارا ذاتی نہیں پاکستان کا مسئلہ ہے۔فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے پیسوں کیلئے عمران خان اکیلے آواز اٹھا رہے ہیں اور یہ ہمارا ذاتی نہیں بلکہ پاکستان کا مسئلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ جو پاکستان کا پیسہ لوٹ کر برطانیہ گئے وہ واپس آکر وزیر خزانہ بن رہے ہیں اور جس طرح کی کلین چٹ ان لوگوں کو دی جا رہی ہیں اس سے معاشرہ تباہ ہو گا۔فواد چودھری نے کہا کہ عمران خان اور تحریک انصاف نے ذمہ داریاں پوری ادا کی ہیں اور حقیقی آزادی کو ایک نئی جہد دے رہے ہیں، اب یہ تحریک اسلام آباد تک پہنچے گی۔انہوں نے کہا کہ اس دفعہ جو لائحہ عمل طے کر رہے ہیں اس سے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ حیران رہ جائیں گے، 4 سے 5 ماہ میں پاکستان کی معیشت گھٹنوں پر آگئی ہے اور تنخواہ دار طبقے کے پاس بجلی کے بل جمع کرانے کے پیسے نہیں رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…