جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کاگوادر میں پنجاب ہائوس تعمیر کرنے کا فیصلہ

datetime 23  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے گوادر میں پنجاب ہائوس تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، حتمی منظوری اور پیپر ورک مکمل ہونے کی صورت میں منصوبے پر جلد سے جلد کام کا آغاز کر دیاجائے گا ۔ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ پنجاب حکومت نے گوادر میں پنجاب ہائوس تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی منظوری قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و ترقیات دے گی۔ سیکرٹری مواصلات و تعمیرات گوادر میں پنجاب ہائوس کی تعمیر کے حوالے سے قائمہ کمیٹی کو تفصیلی بریفنگ دیں گے۔ذرائع کے مطابق حتمی منظور ی اور پیپر ورک مکمل ہونے کی صورت میں منصوبے پر جلد سے جلد کام کا آغاز کر دیا جائے گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…