جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

وقار یونس نے نسیم شاہ کی تعریف کرتے ہوئے ماضی کے عظیم فاسٹ بولر سے تشبیہ دے دی

datetime 22  ستمبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وقار یونس نے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ماضی کے عظیم فاسٹ بولر سے تشبیہ دے دی۔پی سی بی کے یوٹیوب چینل پر سابق کپتان وسیم اکرم کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہاکہ نسیم شاہ ملک کے بہترین فاسٹ بولرز میں سے ایک ہیں۔وقار نے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کو ماضی کے عظیم آسٹریلوی بولر ڈینس لِلی سے تشبیہ دیتے ہوئیکہا کہ نسیم شاہ کا بولنگ ایکشن بہترین ہے اور ڈینس لِلی سے ملتا جلتا ہے، ان کا رن اپ بھی شاندار ہے، سب سے اچھی بات ان کی بولنگ کی رفتار ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…