جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بے روزگار افراد کے لئے بڑی خوشخبری، صوبائی حکومت نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی

datetime 22  ستمبر‬‮  2022 |

لاہو ر(این این آئی) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے صوبے بھر میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی۔پنجاب حکومت کی جانب سے مختلف محکموں، اضلاع اور پراجیکٹس میں 30 ہزار افراد بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پنجاب پبلک سروس کمیشن اپنی بھرتیاں جاری کرے گا۔فیصلے کے مطابق گریڈ 1 سے گریڈ 5 تک بھرتیوں کے لیے وزیر اعلی پنجاب کے پاس فائل بھیجی جائے، پراجیکٹ پوسٹوں پر بھرتیوں کے لیے عائد پابندی بھی ختم کر دی گئی، گریڈ پانچ سے اوپر والی پوسٹوں کی منظوری کے لیے کیس قائمہ کمیٹی کو بھیجے جائیں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…