ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

رانا ثناء اللہ کے تلوار رقص کی ویڈیو وائرل

datetime 22  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے سعودی عرب کے روایتی تلوار رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔سعودی عرب کے 92 ویں قومی دن کی مناسبت سے اسلام آباد میں 2 روزہ ثقافتی شو کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ سمیت حکومتی شخصیات اور عام افراد نے بھی شرکت کی۔ثقافتی شو کے دوران کچھ افراد کو سعودی عرب کا روایتی تلوار رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے اور اسی ویڈیو میں رانا ثنااللہ کو بھی تلوار اٹھائے سعودی روایتی تلوار رقص میں شامل دیکھا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…