رحیم یار خان(این این آئی)ضلع رحیم یار خان کے اسسٹنٹ کمشنر نے گھر کی بجلی کاٹنے پر کچرا کمپنی کے باہر پھنکوادیا۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر خانپور کی رہائش گاہ کا میٹر کاٹنا میپکو والوں کو مہنگا پڑگیا، اسسٹنٹ کمشنر نے سارے شہر کا کچرا اٹھوا کر میپکو دفتر اور ملازمین کے گھروں کے باہر گندگی کے ڈھیر لگوادیئے۔میونسپل کمیٹی کی جانب سے ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو)دفاتر اور واپڈا ملازمین کے گھروں کے باہر گندگی پھینکنے پر میپکو والوں نے میونسپل کمیٹی کی بجلی بھی منقطع کردی۔دوسری جانب بجلی منقطع ہونے کے معاملے پر دو سرکاری اداروں کے درمیان سرد جنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر نے گھر کی بجلی کاٹنے پر سارے شہر کا کچرا اُٹھوا کر بجلی کمپنی کے دفتر اورملازمین کے گھروں کے باہر پھینکوا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟



















































