ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

غیر اخلاقی مواد اور منفی مہم میں ملوث 11 لاکھ سے زائد آئی ڈیز بلاک

datetime 22  ستمبر‬‮  2022 |

غیر اخلاقی مواد اور منفی مہم میں ملوث گیارہ لاکھ سے زائد آئی ڈیز بلاک

کراچی(این این آئی)سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرغیر قانونی مواد اوراداروں کے خلاف منفی مہم میں ملوث11 لاکھ سے زائد آئی ڈیز بلاک کردی گئی ہیں۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر قانونی مواد اور اداروں کے خلاف منفی مہم میں ملوث 11 لاکھ 35 ہزارسے زائد آئی ڈیز بلاک کردی ہیں۔دستاویز کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو 12 لاکھ سے زائد شکایات موصول ہوئی تھیں، اور سب سے زیادہ 1 لاکھ 34 ہزار شکایات فیس بک پوسٹ کیخلاف ملیں۔دستاویز کے مطابق پی ٹی اے نے فیس بک پر1 لاکھ 12 ہزار سے زائد جعلی آئی ڈیز کو بلاک کردیا۔پی ٹی اے کے مطابق ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیوز کیخلاف 65 ہزار 122 شکایات ملیں، جن میں سے 63 ہزار غیر اخلاقی ویڈیوز بلاک کی گئیں۔پی ٹی اے دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ ٹوئٹر پر بھی 63 ہزار شکایات موصول ہوئیں، جس پر کارروائی کرتے ہوئے 50 فیصد مواد ہٹایا گیا، اور 31 ہزار 860 آئی ڈیز بلاک کردی گئیں۔پی ٹی اے دستاویز کے مطابق یوٹیوب نے 36 ہزار ویڈیوز اور لائیکی نے بھی 900 سے زائد آئی ڈیز کو بلاک کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…