اسلام آباد(این این آئی)بچوں کے استحصال سے متعلق اسلام آباد تیسرا بڑا شہر بن گیا۔وفاقی محتسب نے سٹریٹ چائلڈ پر رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق گلوبل چلڈرن رائٹس کے انڈیکس میں پاکستان کی پوزیشن 148ویں نمبر پر ہے، اسلام آباد پولیس بھی بھیک مانگنے والوں کی سرپرستی کررہی ہے۔رپورٹ کے مطابق سٹریٹ چلڈرن نے بتایا پولیس ان کے اکثر پیسے لے لیتی ہے، 52 فیصد زبانی، 38 فیصد جسمانی تشدد کا شکار ہوتے ہیں اس حوالے سے رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ چار فیصد سٹریٹ چائلڈ کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے، 65 فیصد سٹریٹ چلڈرن کو عوام کی جانب سے زبانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
بچوں کے استحصال سے متعلق اسلام آباد تیسرا بڑا شہر بن گیا، سٹریٹ چائلڈ رپورٹ جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟



















































