ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی میں شہریوں کی ڈکیت کو انوکھی سزا

datetime 21  ستمبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں شہریوں نے مبینہ ڈکیت کو پکڑ کر رسیوں سے باندھ کر ٹھنڈے پانی سے نہلا دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہری نے ڈکیت سے خود نمٹتے ہوئے انوکھی سزا دے ڈالی۔شہریوں نے مبینہ ڈکیت پکڑ کر رسیوں سے باندھ کر ٹھنڈے پانی سے نہلا دیا، گلستان جوہرروفی لیک ڈرائیو میں شہریوں نے چور کو ٹھنڈے پانی سے نہلا کر تشدد کیا۔چور کے جسم پر برف کی سل لگا کر شہریوں نے تشدد کیا۔دوسری جانب تین ہٹی پربھی شہریوں نے مبینہ ڈکیت پکڑ کر تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کیا۔ڈاکو نے کھلونا پستول سے لوٹ مار کی کوشش کی تو تین ہٹی پر پھول بیچنے والوں نے ملزم کو نقلی پستول سمیت پکڑ کر دھو ڈالا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…