لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے ملک بھر کے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا ہے۔ جس سے بجلی کے صارفین کی چیخیں نکل گئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ رواں سال نیپرا کی جانب سے منظور کیا گیا بجلی کا نیا بنیادی ٹیرف اکتوبر کے مہینے سے لاگو ہوگا۔ نئے ٹیرف کے مطابق بجلی کی قیمت میں 4 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے جبکہ اکتوبر کے مہینے میں بجلی صارفین کو بھیجے جانے والے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز سمیت دیگر ٹیکسز الگ سے شامل کئے جائیں گے۔ جس سے بجلی صارفین کو اکتوبر میں بجلی کے بھاری بل ادا کرنا ہونگے۔
پٹرول کے بعد بجلی بم گراد یا گیا،بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































