جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

شہبازشریف پیپلز پارٹی اورجے یو آئی سے بلیک میل ہورہےہیں ، سلیم صافی کے حیران کن انکشافات

datetime 21  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہبازشریف ایک طرف پیپلز پارٹی اورجے یو آئی وغیرہ سے بلیک میل ہورہےہیں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سلیم صافی کا کہنا تھا کہ ’’شہبازشریف ایک طرف پیپلز پارٹی اورجے یو آئی وغیرہ سے بلیک میل ہورہےہیں اوردوسری طرف چندخاشامدیوں کےنرغےمیں ہیں۔انکا کہنا تھا کہ ڈالرکوقابو میں لاسکےاورنہ بیوروکریسی کو۔یاتووزیراعظم بن کرفیصلے کرنا شروع کریں یا پھر گند کی اس ٹھوکری کواپنےسراٹھاکرکسی اورکےسررکھ دیں۔نہیں تو نون لیگ ختم ہوجائے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…