منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نے اعلان جنگ کر دیا ہے، مظہر عباس

datetime 21  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار مظہر عباس کا کہنا تھا کہ  عمران خان کبھی اوپر جاتے ہیں کبھی نیچے ۔ان کے گوجرانوالہ اور فیصل آباد کے جلسے دیکھ لیں ۔لیکن تازہ جلسے سے لگتا ہے

کہ عمران خان نے اعلان جنگ کر دیا ہے۔پروگرام میں شریک تجزیہ کارنصرت جاوید نے کہا کہ عمران خان کے پاس کتنے گوریلا ہیں جو پہاڑوں پر چڑھے ہوئےہیں اگر ہیں تو سڑکوں پر لے آئے، میں ان کی بات پر یقین کر لوں گا مجھے اگر ایکس فون کر ے میں اسے آگے سے تڑی لگائوں اس کے بعد وہ تو اپنے وسائل استعمال کریں گے۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ کیا یہ شہباز گل کو جیل ملنے گئے تھے ، ہسپتال تک نہیں پہنچ سکے، جو بندہ شہباز گل کو ہسپتال نہ ملنے جائے وہ میرا پوچھنے آئے گا میں ویسے ہی ایکس وائے سے ٹکر لے لوں میں تو ایکس وائے سے کچھ نہیں کہوں گا بلکہ کہوں اچھا یہ بولنا ہے ان کی خاطر نہیں بولوں گا کیونکہ یہ شہباز گل کو ہسپتال نہیں ملنے جا سکے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…