جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹیکس صرف عام آدمی کیلئے، اراکین پارلیمنٹ موٹروے ٹول ٹیکس سے مستثنیٰ قرار

datetime 20  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)نیشنل ہائی وے کونسل نے اراکین پارلیمنٹ کو موٹروے پر ٹول ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دے دیا۔ماضی میں ارکان پارلیمنٹ کو موٹر وے پر ٹول ٹیکس دیئے بغیر سفر کی سہولت حاصل تھی تاہم سابق حکومت نے یہ استثنیٰ ختم کردیا تھا لیکن اب ارکان پارلیمنٹ کو دوبارہ یہ سہولت حاصل ہوگئی ہے۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے اراکین پارلیمنٹ کو موٹروے پر ٹول ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ارکان پارلیمنٹ لاہور اسلام آباد موٹروے پر مفت سفر کرسکیں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…