جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان نے انگلینڈ کو ٹارگٹ دے دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2022 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیتا اور پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستان کی جانب سے محمد رضوان اور بابر اعظم نے اننگز کا آغاز کیا۔ محمد رضوان نے اچھی بیٹنگ کی انہوں نے 68 رنز بنائے، بابر علی 31 رنز بنا کر راشد کے ہاتھوں بولڈ ہوئے۔ حیدر علی 11، شان مسعود 7 اور محمد نواز نے صرف چار رنز بنائے۔ افتخار احمد نے 28 رنز بنائے اور لیوک ووڈ کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔ نسیم شاہ کوئی رنز نہ بنا سکے وہ بھی لیوک ووڈ کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔ پاکستان نے مقررہ اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے اور انگلینڈ کو جیتنے کے لئے 159 رنز کا ٹارگٹ دیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…