کراچی (این این آئی)کراچی کی مقامی عدالت نے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کے گھر میں توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے دو اراکین سندھ اسمبلی پر فرد جرم عائدکردی ہے ۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساتھ نے پی ٹی آئی کے منحرف رکن رمیش کمار کے گھر کے باہر توڑ پھوڑ اور دھمکانے کی مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے دو اراکین سندھ اسمبلی پر فرد جرم عائد کردی۔ ملزموں کا صحت جرم سے انکار پر عدالت نے تفتیشی افسر کو گواہوں کے ہمراہ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ اراکین میں سعید آفریدی اور شاہ نواز جدون شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزموں نے رمیش کمار کے گھر کے باہر احتجاج کے دوران مبینہ طور پر توڑ پھوڑ کی اور دھمکیاں دیں۔ واقعہ کا مقدمہ 21 مارچ کو درج ہوا تھا۔
رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کے گھر میں توڑ پھوڑ ،پی ٹی آئی کے دو اراکین سندھ اسمبلی پر فرد جرم عائد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































