جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

کیا صبا قمر شادی کرنیوالی ہیں؟اداکارہ کی نئی انسٹاگرام پوسٹ نے مداحوں کو سوچنے پر مجبور کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)پاکستان سمیت بھارت میں بھی مقبول پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی نئی انسٹاگرام پوسٹ نے مداحوں کو یہ قیاس کرنے پر مجبور کردیا ہے کہ اداکارہ جلد شادی کرنے والی ہیں۔اداکارہ نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں مختصر ویڈیو شیئر کی

جس میں 365 دن یعنی ایک سال کا ساتھ مکمل ہوجانے کی خوشی منائی گئی۔اداکارہ نے پہلے اپنے سامنے رکھے گلدستے ویڈیو میں دکھائے جن پر 365 کا ہندسہ درج تھا بعد ازاں کیمرے میں خود آئیں جس میں انہیں مسکراتے ہوئے دیکھا گیا۔گلدستوں کے ساتھ اداکارہ نے لکھا کہ ساتھ نبھانے کے لیے ایک لمبا سفر طے کرنا ہے۔اس پوسٹ پر مداح قیاس کررہے ہیں کہ اداکارہ کو اپنا جیون ساتھی مل گیا ہے لیکن اس بار انہوں نے اسے خفیہ رکھا ہے۔صبا قمر نے سال 2021 کے آغاز میں بھی پاکستانی نڑاد آسٹریلوی کاروباری شخص اور یوٹیوبر عظیم خان سے جلد شادی کرنے کا عندیہ دیا تھا، تاہم بعد ازاں عظیم خان سے راہیں جدا کرلی تھیں۔حال ہی میں صبا قمر نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ وہ رواں برس کے اختتام تک رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گی۔اداکارہ کا بتانا تھا کہ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے ایک شخص کے ساتھ تعلقات میں ہیں اور ان سے تعلقات کے بعد ان کا محبت سے متعلق خیال ہی تبدیل ہوگیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…