منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعلی پنجاب کے مشیران کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

datetime 19  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی پنجاب کے مشیران کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان نے درخواست پر سماعت کی ۔عدالت نے درخواست گزار سے استفسارکرتے ہوئے کہاکہ مفاد عامہ کی درخواست ہے تو تفصیل بھی لکھنی تھی ،ااس طرح زبانی کلامی آگئے ، یہ درخواست کس طرح قابل سماعت ہے،آپ کس طرح درخواست دائر کر سکتے ہیں۔ درخواست گزار کا کہناتھا کہ مشیران کی تعیناتی کے حوالے سے قانون نہیں ۔ عدالت نے کہاکہ قانون نہیں تو پھر کیا ہوا آپ متعلقہ فورم پر جائیں اور اسکا فیصلہ کروائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…