پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

دبنگ اسٹار سلمان خان بگ باس سیزن 16 کی میزبانی کریں گے

datetime 13  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان بگ باس سیزن 16 کی میزبانی کریں گے۔دبنگ خان کی رئیلٹی شو میں واپسی کا باضابطہ اعلان اتوار کی شب کو انسٹاگرام میں ایک پوسٹ کے ذریعے کیا گیا۔پوسٹ میں بگ باس سیزن 16 کا ٹیزر موجود ہے جس میں سپر اسٹار سلمان خان بھی موجود ہیں۔شو کا پرومو بگ باس کے پچھلے سیزن کے مختلف وڈیو کلپس کے ساتھ شروع ہوتا ہے، پھر آواز سنائی دیتی ہے کہ ان پندرہ سالوں میں سب نے کھیلا اپنا اپنا گیم لیکن اب باری ہے بگ باس کے کھیلنے کی، دیکھئے بگ باس 16 جلد ہی۔بگ باس 16 میں شرکت کیلئے کئی نام گردش میں ہیں جن میں بگ باس کے سابقہ سیزن میں جیتنے والے منور فاروقی، دیویا اگروال، کانیکا مان اور ناگن شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…