پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

جماعت اسلامی اور الخدمت فائونڈیشن کی امدادی سرگرمیاں 6ارب روپے مالیت تک پہنچ چکی ہیں 

datetime 4  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ ’’ہم نے ٹیلی تھون میں دیکھا ہے کہ لوگ کروڑوں کا اعلان کردیتے ہیں لیکن پھرعملا ہزار بھی نہیں دیتے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سلیم صافی نے جماعت اسلامی اور الخدمت فائونڈیشن کی امدادی سرگرمیوں پر مبنی تصویر شیئر کی جس پر لکھا کہ ’’جماعت اسلامی اور الخدمت فائونڈیشن کی امدادی سرگرمیاں 6ارب روپے مالیت تک پہنچ چکی ہیں ۔ اس پر سینئر صحافی کا کہنا تھاکہ’’ہم نے ٹیلی تھون میں دیکھا ہے کہ لوگ کروڑوں کا اعلان کردیتے ہیں لیکن پھرعملا ًہزار بھی نہیں دیتے ۔سلیم صافی کا مزید کہنا تھا کہ الخدمت نے عملا ًچھ ارب روپے خرچ کردیے۔ شاباش الخدمت۔ جزاک اللہ الخدمت۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…