ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

مونس الہیٰ کو دو دفعہ سلام کیا، انہوں نے جواب نہیں دیا، چوہدری برادران کے مابین سلام دعا بھی ختم ہو گئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ میں بڑے ادب کیساتھ کھڑے ہو کر 2 دفعہ مونس الہٰی کو سلام کیا تھا لیکن انہوں نے میرے سلام کا کوئی جواب نہیں دیا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں چودھری سالک سے سوال پوچھا گیا کہ چودھری برادران کے مابین سلام دعا ختم ہو گئی ہے ؟ کیا آپ کی مونس الہٰی کیساتھ دعا سلام ختم ہو چکی ہے ۔ ؟ اس کے جواب میں وفاقی وزیر سالک حسین کا کہنا تھا کہ میرے مونس الہٰی سے ایک بار ملاقات ہوئی ہے اور میں نے انہیں بڑے ادب کیساتھ کھڑے ہو کر 2 بار سلام کیا لیکن انہوں نے میرے سلام کا کوئی جواب نہیں دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…